اسلام آباد(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزم مقابلے میں ہلاک،تفصیلات کے مطابق ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے،پولیس نے ملوث ملزموں کا سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سراغ لگایا،گرفتاری کیلئے سیکٹرڈی 12میں خصوصی ناکہ لگایا تو 2موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی،حفاظتی اقدامات کی وجہ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے، جوابی فائرنگ سے دونوں ملزم شدید زخمی ہوگئے،ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہوسکے۔
اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزم مقابلے میں ہلاک



















