مردان: (بیورورپورٹ)مردان میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق،8زخمی ہوگئے۔
پولیس موبائل کو تخت بائی میں جلالہ پل کے قریب نشانہ بنایا گیا،زخمیوں میں بچہ،خاتون بھی شامل ہے،ہسپتال منتقل کردیا گیا،سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا۔
مردان ، پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،اہلکاروں سمیت 3جاں بحق


















