دی ہیگ:(مشرق نیوز)عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے غزہ کے شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا اسرائیل کی ذمہ داری ہے۔
11ججوں پر مشتمل بنچ نے فیصلے میں کہا اسرائیل پر لازم ہے فلسطینی پناہ گزینوں کےلئے اقوام متحدہ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فراہم کی جانے والی امدادی کوششوں کی حمایت کرے،اسرائیل دعویٰ ثابت نہیں کر سکا یو این آر ڈبلیو اے کے بڑی تعداد میں ملازمین کا تعلق حماس سے ہے۔
عالمی عدالت انصاف نے کہا اسرائیل غزہ میں امداد کی ترسیل میں آسانی اور فلسطینیوں کو بقا کےلئے ضروری بنیادی ضروریات فراہم کرے،یو این آر ڈبلیو اے کو بغیر کسی مناسب منتقلی منصوبے کے فوری طور پر تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
اسرائیل نے عدالتی کارروائی میں حصہ نہیں لیا،اسرائیلی اہلکار نے کہافیصلہ بین الاقوامی قانون کا غلط استعمال ہے، یو این آر ڈبلیو اے کےساتھ تعاون نہیں کریں گے۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















