حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے

غزہ:(مشرق نیوز)حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے۔

سینئر رہنما حماس باسم نعیم نے کہا عزالدین الحیہ ،خاندان فجر کے وقت کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں محفوظ رہے،خلیل الحیہ کی بہو سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،عزالدین حماس سربراہ خلیل الحیہ کے زندہ بچ جانے والے آخری بیٹے ہیں،اسرائیل جنگ بندی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔