ایم ڈی میٹس پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جیرڈ کشنر نے کہا صدر ٹرمپ ایران کی صورت حال پر گہری توجہ دے رہے ہیں اور بحران سے نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی ۔
کشنر کے مطابق ٹرمپ ایران کے معاملے پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور انتظامیہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے مختلف امکانات پر غور کر رہی ہے۔


















