تہران :(مشرق نیوز) ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کر دی، ڈبل لانچر بھی دکھایا گیا۔
پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے پہلی بار میزائل سٹی کا دورہ کیا،احمد وحیدی نے کہا دشمن کےساتھ جو کچھ ہو رہا محض آغاز ہے، پہلے سے کہیں زیادہ ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا،حق کی فتح ،باطل کی شکست واضح ہو کر رہے گی۔
ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی


















