اسرائیل،حماس جنگ بندی کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں،قطر

دوحہ:(مشرق نیوز)قطر نے کہا ہے اسرائیل،حماس جنگ بندی کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا اسرائیل ،حماس کے درمیان ثالثی کوششوں میں مصروف ہیں،ایران ،اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد مثبت فضابن گئی،یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی پر پیشرفت کی جاسکتی ہے،نہیں چاہتے نادر موقع ضائع ہو،اقدام سے خطے میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔