واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مخالف صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر کملا ہیرس ،سابق وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن،سابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی ،سکیورٹی کلیئرنس منسوخ ہونے کے بعد تینوںشخصیات کو خفیہ معلومات تک رسائی حاصل نہیں رہے گی۔
صدر ٹرمپ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا تینوںشخصیات کی خفیہ معلومات تک رسائی اب ملکی مفاد میں نہیں۔
صدر ٹرمپ نے کملا ہیرس، ہیلری کلنٹن کی سکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی



















