غزہ:(مشرق نیوز)اسرائیلی سفاکیت، 676 فلسطینی شہداکی لاشیں روک لیں۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے 676 فلسطینی شہداکی لاشوں کو قبرستانوں اور ریفریجریٹروں میں رکھا ہے،جنین میں حالیہ دنوں فائرنگ سے شہید کیے گئے مزید 3فلسطینیوں کی لاشیں بھی قبضے میں لیں،شہدا میں71 فلسطینی قیدی، 60 معصوم بچے اور 9 خواتین بھی شامل ہیں، اسرائیل نے اہلخانہ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ۔
اسرائیلی سفاکیت، 676 فلسطینی شہداکی لاشیں روک لیں



















