واشنگٹن (بیورو رپورٹ) پاکستانی ووٹرز یو ایس اے کے تحت ووٹرز کنونشن 18 اکتوبر کو ہوگا۔ کنونشن میں پاکستانی امریکن کمیونٹی لیڈران اور ووٹرز نمائندگان صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس میں سے کسی ایک ایسے صدارتی امیدوار کی مشترکہ حمایت کا اعلان کریں گے جو کہ پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کیلئے بہتر ہوگا۔ اس بات کا اعلان پاکستانی ووٹرز یو ایس اے کے بانی چیئرمین نسیم خان علی زئی نے گزشتہ روز پاکستان ہاوس کی جاریکردہ ایک پریس ریلیز میں کیا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ووٹرز یو ایس اے (www.pakistanivoters.org) کے تحت گزشتہ پانچ صدارتی انتخابات کے موقع پر نسیم خان علی زئی کی جانب سے ایسے ووٹرز کنونشن منعقد ہوچکے ہیں جن میں پاکستانی کمیونٹی کے لیڈرز مشترکہ کردار ادا کر تے ہوئے اپنے وطن کیلئے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















