غزہ(مشرق نیوز)اسرائیلی درندگی،مزید3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونےوالا سلسلہ جاری ہے۔
نابلس میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 3نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا،نوجوانوں کی موت زیادہ خون بہہ جانے سے ہوئی،اسرائیلی فوجی نوجوانوں کو بروقت سپتال منتقل کرتے تو جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔
غزہ ،اسرائیلی درندگی،مزید3 فلسطینی نوجوان شہید



















