لاہور ( ) جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی کو جے آئی ٹی کا کنونیر مقرر کیا گیا ہے ۔
پولیس کے 4 دیگر افسران کو بھی جے آئی ٹی کا ممبر مقرر کر دیا گیا۔
جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل



















