جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا

 کراچی: (بیورورپورٹ)جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اوگراکے مطابق جیٹ فیول18.21،مٹی کاتیل15.55،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں13روپے لٹر کمی کردی،نئے نرخوں کااطلاق ہوگیا۔