اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہفتہ وار مہنگائی میں 0.11 فیصد کمی ،سالانہ شرح 9.49 فیصد رہی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران20اشیائے ضروری مہنگی، 9سستی،22 کے نرخوں میں استحکام رہا۔
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.11 فیصد کمی ،20اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















