ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کو کراچی میں ایل پی جی پلانٹ و جدید سٹوریج سہولیات قائم کرنے کی تجویز دی ، نئی ایل پی جی پالیسی بھی چینی حکام کے ساتھ شیئر کی گئی ۔
چینی فریق اپنے سرمایہ کاروں سے مشاورت اور رابطوں کے بعد پاکستان کو منصوبے میں ممکنہ سرمایہ کاری سے آگاہ کرے گا۔



















