بھارت کوسبکی،چین کاجی20اجلاس میں شرکت سے انکار

بیجنگ(مشرق نیوز)بھارت کوسبکی،چین نے سرینگر میں ہونےوالے جی20اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔

ترجمان چینی محکمہ خارجہ نے کہابھارت کی جانب سے متنازع علاقے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کی بھرپور مخالفت کرتے ہےں اور ایسی کسی بھی میٹنگ میں شرکت نہیں کرینگے۔