کراچی‘ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کابڑانیٹ ورک پکڑلیا

کراچی:(لیڈر نیوز)ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کابڑانیٹ ورک پکڑلیا‘6 ارب سے زائدحوالہ ہنڈی میں ملوث نجی کمپنی کیخلاف مقدمہ درج‘ایف آئی اے کے مطابق مقدمے میں کمپنی مالک سمیت دیگرملزمان شامل ہیں‘مقدمہ اسٹیٹ بینک سرکل میں درج کیاگیا،مزیدملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔


#FIA seizes hawala Hundi network