یوکرین کاطیارہ افغانستان میں ہائی جیک کرلیاگیا

کیف:(لیڈرنیوز)یوکرین کاطیارہ افغانستان میں ہائی جیک کرلیاگیا ،یوکرین کے نائب وزیرخارجہ کے مطابق طیارہ پھنسے لوگوں کولینے کیلئے افغانستان پہنچاتھا،طیارے میں دیگرممالک کے شہری موجودہیں، روسی نیوزایجنسی کے مطابق ہائی جیکریوکرینی طیارہ ہائی جیک کرکےایران لے گئے۔


#Ukraine's plane was hijacked in Afghanistan #leadernews #hijacked plane took it to Iran