بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑمیں 2کشمیریوں کو شہیدکردیا

سری نگر: (لیڈر نیوز)بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑمیں 2نوجوانوں کوشہیدکردیا،کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے پلوامہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکیا،دونوں نوجوانوں کو بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑمیں نوجوانوں کیا۔


#Indian Army martyred 2 Kashmiris #leader news #kashmir media service #2 Kashmiri youths in Pulwama