اسرائیلی وزیراعظم کی20سال پرانی ویڈیو پھر وائرل

تل ابیب:اسرائیلی خفیہ ایجنڈے کاپردہ فاش ہوگیا اور 2001میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی لیک ویڈیو پھر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ویڈیو میںاعتراف کیا تھا کہفلسطینیوں کو اسرائیل ارادی طورپر انتہائی جبرکا نشانہ بناتا ہے اوردھوکے سے امریکا کو اسرائیل ہی نے اوسلو معاہدہ توڑنے پر مجبورکیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتننے ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل کو جب بھی مزاحمت کا سامنا ہوگا اس کی حمایت امریکا کرے گا۔


#Israel's secret agenda #exposed #leaked video #Israeli Prime Minister #Netanyahu #Palestinians #United States