سرینگر:حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کو ان کے آبائی شہر میں سپرد خاک کردیا گیا قابض بھارتی فوج نے کچھ لوگوں کو آخری رسومات میں شرکت کی اجازت دی ہے۔ آزادی کی جدوجہد میں ایک اور کشمیری رہنما کوشہیدکیا گیا۔ ممتاز حریت رہنما محمد اشرف خان صحرائی کو ضلع کپواڑہ کے گاو¿ں ٹیکی پورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ قابض فوج نے صرف چند لوگوں کو آخری رسومات میں شرکت کی اجازت دی ، پھر بھی کشمیریوں نے ہندوستان کے تسلط کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے آزادی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔
حریت رہنماءاشرف صحرائی کی تدفین‘آزادی کے حق میں نعرے



















