لاہور:(اپنے نمائندے سے) جماعت اسلامی نے مینار پاکستان پر ہونےوالاجلسہ ایک ہفتے کےلئے موخر کردیا۔
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق بابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کی لاہور میں موجودگی کے باعث 29 نومبر کو مینار پاکستان گراونڈ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کیاجلسہ اب 6 دسمبر کو ہوگا۔۔



















