راولپنڈی:(بیورورپورٹ)عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس پر سماعت جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی،فواد چودھری نے خود کو عدالت کے سامنے سرنڈر کیا جس پر عدالت نے وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری منسوخ



















