واشنگٹن :(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پوسٹ شیئر کر دی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنی پوسٹ میں پاکستان کے 20جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کا ذکر کیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی پوسٹ شیئر کردی



















