پچھلی حکومت کے چھوڑے گئے کھنڈرات پر عمارت بننا شروع ہو چکی،خواجہ آصف

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے پچھلی حکومت کے چھوڑے گئے کھنڈرات پر عمارت بننا شروع ہو چکی۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا اب اہم معاملات میں پاکستان کا موقف لیا جا رہا ہے، 2026 میں عزت و فخر کےساتھ داخل ہو رہے ہیں۔