سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کی 17سال بعد وطن واپسی،شاندار استقبال

ڈھاکہ: (مشرق نیوز)سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کی 17سال بعد وطن واپسی،ڈھاکہ کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے شاندار استقبال کیا۔

طارق رحمان بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ ڈھاکہ پہنچے،واضح رہے طارق رحمان 2008 میں 18 ماہ قید کے بعد علاج و دیگر وجوہات کی بنا پر برطانیہ چلے گئے تھے۔