بھارتی ریاستی دہشتگردی،2 بنگلہ دیشی نوجوانوں کو گولیوں سے بھون دیا

نئی دہلی،ڈھاکہ:(مشرق نیوز)بھارتی ریاستی دہشتگردی،2 بنگلہ دیشی نوجوانوں کو گولیوں سے بھون دیا۔

سرحدی فورس نے عاشق الرحمان اور مشاہد کو فائرنگ کانشانہ بنایا،دونوں ضلع سلہٹ کے سرحدی گاوں ترونگ کے رہائشی ،بیٹل نٹ جمع کر رہے تھے۔

بنگلہ دیشی حکومت نے شفاف و غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داروں کےخلاف فوری کارروائی کامطالبہ کردیا۔