اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے ، 70 فیصد عوام ساتھ ہےں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاجمہوریت کا سوچیں، بشریٰ ،عمران کی فیملی سے ملاقات کرائی جائے،حیران ہوں فیصل کریم کنڈی گورنر ہوتے ہوئے گورنر راج کا سوچ رہے ہیں،خیبرپختونخوا میں گورنر راج کبھی نہیں لگے گا،چاہتے ہیں بہتری کی طرف جائیں، صوبے میں مسائل نہ ہوں جو پریس کانفرنسز یا ٹاکس ہو رہی ہیں اس سے تو پاکستان کا دشمن ہی خوش ہوگا،ملاقات کرائیں آپ دیکھیں گے بری کی بجائے اچھی باتیں آنا شروع ہو جائیں گی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا الیکشن کمیشن نے کوئی سرٹیفکیٹ جاری کیے بغیر پی ٹی آئی پر پابندی کیسے لگائی؟،پی ٹی آئی بلوچستان نے لوکل گورنمنٹ انتخابات کےلئے اپنا کوئی امیدوار میدان میں نہیں اتارا ،الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا ،سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے سے کام نہیں چلے گا، 2سال بعد بھی 9مئی پر کھڑے ہیں تو ملک کےلئے بد قسمتی کی بات ہے ،اداروں ،سیاسی جماعتوں کے درمیان تناو کم کرنے کی کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















