اسرائیلی فوج کاجنوبی لبنان میں حملہ،13 افراد شہید،متعدد زخمی

بیروت :(مشرق نیوز)اسرائیلی فوج کاجنوبی لبنان میں حملہ،13 افراد شہید ہوگئے۔

لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا اسرائیل فوجی نے جنوبی لبنان کے علاقے صیدون میں فضائی حملہ کیا ،متعدد زخمی بھی ہوگئے ،فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا اسرائیل نے پناہ گزینوں کے زیر استعمال اوپن سپورٹس گراونڈ کو نشانہ بنایا ۔