منحرف پی ٹی آئی سینیٹر سیف ابڑوکے ا ستعفے پر کارروائی روک دی گئی

اسلام آباد،(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کے منحرف سینیٹر سیف ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی،سیف ابڑو کے استعفے پرچیئرمین سینٹ نے دستخط نہیں کیے۔

آرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس بھی نہیں بھجوایا جا سکا۔