پشاور:(بیورورپورٹ) کے پی حکومت نے کابینہ اور ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس امن جرگے کے بعد طلب کیا جائے گا،ایجنڈے کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا ۔
کے پی حکومت کا کابینہ،ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ



















