اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے قائد حزب اختلاف کی تقرری چیئرمین سینٹ کا آئینی و پارلیمانی اختیار ہے۔
سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاپیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائےگا تاکہ تمام پہلووں پر جامع بحث ممکن ہو،اپوزیشن لیڈر کی تقرری کافیصلہ چیئرمین سینٹ ہی کریں گے۔
اپوزیشن لیڈر کی تقرری چیئرمین سینٹ کا اختیار ہے،اسحاق ڈار



















