پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 3 اراکین کی رکنیت بحال

لاہور:(پنجاب اسمبلی سے)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 3 اراکین کی رکنیت بحال،سپیکر ملک احمد خان نے معطلی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔

بحال ہونے والے اراکین میں میاں اعجاز شفیع امتیاز، محمود شیخ اور خالد زبیر نثار شامل ہیں،تینوں کو ایوان میں جھگڑے پر ڈپٹی سپیکر نے معطل کیا تھا۔