پشاور:(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات تک نئی کابینہ کی تشکیل موخر کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ میں سابق کابینہ کے متعدد وزرا کو دوبارہ شامل کیے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ ملاقات میں مشاورت کے بعد کیا جائےگا،صوبے کے انتظامی امور کےلئے پارٹی ایڈوائزری کونسل تشکیل دینے کی تجویز بھی فی الحال روک دی گئی ۔
عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات تک نئی کابینہ کی تشکیل موخر



















