اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالتی حکم پر عملدرآمد،این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن معطل کردیاگیا۔
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں نوٹی فکیشن معطل کیا۔
این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن معطل



















