روسی جارحیت پر پولینڈ ،بالٹک ممالک کا بھرپور دفاع کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے روس نے مزید جارحیت کی تو پولینڈ ،بالٹک ریاستوں کا بھرپور دفاع کریں گے۔

ٹرمپ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہامیں پولینڈ اور بالٹک ممالک کا دفاع کروں گا،موجودہ صورتحال بالکل پسند نہیں۔