نئی دہلی:(مشرق نیوز)امریکی ٹیرف سے معاشی دباﺅ،بھارت نے مختلف اشیا پر ٹیکسز میں کمی کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق صابن سے لےکر چھوٹی گاڑیوں تک ٹیکس میں کمی کی گئی ،فیصلہ معاشی دباو¿ کے مقابلے میں گھریلو طلب بڑھانے کےلئے کیا گیا ،نیا جی ایس ٹی 22 ستمبر سے نافذ العمل ہوگا،استعمال کی چیزوں پر اب صرف 2 جی ایس ٹی سلیب 5 اور 18 فیصد ہوں گے ،12 ،28 فیصد ٹیکس کی سلیب ختم کر دی گئی ۔
امریکی ٹیرف سے معاشی دباو ،بھارت نے مختلف اشیا پر ٹیکسز میں کمی کردی



















