لاہور:(کورٹ رپورٹر)خصوصی عدالت نے 9مئی جلاو گھیراو کے مزید2مقدمات کافیصلہ محفوظ کرلیا،11 اگست کو سنایا جائے گا۔
راحت بیکری اور تھانہ شادمان جلاو گھیراو کے مقدمات پر سماعت کوٹ لکھپت جیل میں جج منظر علی گل نے کی، فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد جیل کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔
9 مئی جلاو گھیراو کے مزید 2مقدمات کافیصلہ محفوظ،11اگست کو سنایا جائےگا



















