اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف کی تنقید پر سپیکر قومی اسمبلی ناراض،خط لکھ کر وزیراعظم کو شکایت لگادی۔
ذرائع کے مطابق خط میں سپیکر نے موقف اپنایا میرا تنخواہوں کے معاملے سے کوئی تعلق ہے نہ ہی دلچسپی ، بےشک میری تنخواہ مت بڑھائیں، حتمی فیصلے تک اضافی تنخواہ نہیں لوں گا،ذرائع سپیکرآفس کے مطابق تنخواہ بڑھانے کا فیصلہ سپیکر نہیں وفاقی کابینہ اور وزیراعظم کا ہے ۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















