واشنگٹن:(بیورورپورٹ) ٹرمپ نے صدارتی عہدے کو خطرناک قرار دےدیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دلچسپ بات کرتے ہوئے کہا صدارت انتہائی خطرناک عہدہ ہے، بعض اوقات لگتا ہے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں،منہ زوربیل پر سواری اور کار ریس کے ڈرائیورز کے مرنے کا خطرہ ایک فیصد ہوتا ہے اور اگر آپ صدر ہوں تو مرنے کا خطرہ 5 فیصد ہوتا ہے ،کسی نے مجھے پہلے بتایا ہوتا تو شاید صدارت کی دوڑ میں حصہ نہ لیتا۔
”دل کی دھڑکنیں تیز“ٹرمپ نے صدارتی عہدے کو انتہائی خطرناک قرار دےدیا



















