تہران:(مشرق نیوز)ایران کی مسجد جمکران پرانتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔
دوسری جانب اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی شہر مشہد، قم میں مقامات مقدسہ پر ہزاروں افراد نے جمع ہوکرصیہونی حکومت کےخلاف سخت انتقام کا مطالبہ کیا۔
ایران ،مسجد جمکران پرانتقام کی علامت سمجھا جانےوالا سرخ پرچم لہرا دیا گیا



















