کراچی:(بیورورپورٹ) سابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر انتقال کر گئے۔
95 سالہ کمال اظفر کافی عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکمال الدین اظفر زیرک سیاستدان تھے، وزیر خزانہ کے عہدے پر بھی فائز رہے، خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔
سابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر انتقال کر گئے



















