اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔
واضح رہے حافظ سعد رضوی ٹی ایل پی کے مرکزی امیر ہیں۔
الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرلیے



















