لندن:(مشرق نیوز)برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے بھارت کی الزام تراشیاں صرف جھوٹ پر مبنی ہیں ،پہلگام حملے کاکوئی ثبوت نہیں۔
غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے کہاپاکستان کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا،بھارت اگر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے جواب میں کارروائی کرے گا تو 2019 کی طرح سخت جواب ملے گا،کشمیر متنازعہ علاقہ ہے ،اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل ضروری ہے۔
بھارت کے پاس پہلگام حملے کا کوئی ثبوت نہیں، پاکستانی ہائی کمشنر برطانیہ



















