سکھر :(بیورورپورٹ) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے دنیا کوپیغام دیں گے سندھ پر ڈاکہ نامنظور، دریا کے وارث اورمحافظ ہیں۔
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہاحکومت کی پالیسی واضح ہے آپ کی مرضی کے بغیر کوئی نئی کینالز نہیں بنیں گی،پرامن جمہوری جدوجہد کی کامیابی ہے،آپ سب کومبارکبادپیش کرتاہوں،2مئی کو اجلاس ہے ،مسئلے کوختم کریں گے، یکم مئی کو میرپور خاص میں جلسہ ہوگا، سندھ کو خطرات سے بچا دیا۔
چیئرمین پی پی نے کہابھارت کی طرف سے سندھ پرحملہ ہوا ،مودی نے پاکستان پر جھوٹے الزامات لگائے،عوام بہادرہیں، ڈٹ کرمقابلہ کریں گے،4 صوبے 4بھائی ہیں، مودی کومنہ توڑجواب دیں گے، جدوجہدبھارت کے فیصلہ واپس لینے تک جاری رہے گی،وزیراعظم شہبازشریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں وفاق کی آوازبنیں گے،پورے پاکستان کو ایک ہو کر مقابلہ کرنا پڑے گا، مودی کی کوششیں ناکام ہوں گی۔
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ
ا ے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 46 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی
فوڈ ایگرو میں کینیا کےساتھ چاول کی برآمدات کا سب سے بڑا معاہدہ
جماعت اسلامی نے مینار پاکستان پر ہونےوالاجلسہ ایک ہفتے کےلئے موخر کردیا



















