بھارتی فضائیہ نے اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا،ہلاکتیں

مدھیہ پردیش :(مشرق نیوز)بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار ،اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا۔

ذرائع کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شیوپوری میں پیش آیا، بم گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان پہنچا، ،متعدد مکانات تباہ ہوگئے ،ہلاکتیں بھی ہوئیں۔