سرینگر:(مشرق نیوز)مودی حکومت کاایک اور مکروہ منصوبہ،مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی قید 2 سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب کردیا۔
مصدقہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی جموں جیل میں غیر قانونی اور جبری طور پر حراست میں رکھے گئے 2 سے 3پاکستانی شہریوں کو جیل سے غائب کر دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر حراست میں لیے جانے والے پاکستانیوں کو کسی بھی مذموم کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ بھارتی فوج ، پولیس پہلے بھی متعدد بار فیک ان کاو¿نٹر کرنے کی وجہ سے بد نام زمانہ ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی قید 2 سے پاکستانی جیل سے غائب



















