واشنگٹن: (بیورورپورٹ )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر25فیصد ٹیکس لگادیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاامریکہ سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25فیصد ٹیرف عائد کر دیا،امریکہ میں بننے والی گاڑیوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا،ایلون مسک نے آٹو ٹیرف پرمشورہ نہیں دیا، ہوسکتا ہے چین پر ٹیکس میں تھوڑی کمی کردوں،صحافی کو یمن حملے کی تفصیلات غلطی سے بھیجے جانے کی ذمہ داری مشیر قومی سلامتی نے قبول کرلی،ہو سکتا ہے سگنل ایپ میں ہی خرابی ہو،سگنل رابطے کا موثر ذریعہ نہیں ، حوثیوں پر حملے جاری رکھیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25فیصد ٹیکس لگادیا



















