اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سوشل میڈیامنفی پروپیگنڈہ مہم، علیمہ خان کی پھر جے آئی ٹی میں پیشی،3گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران علیمہ خان سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاونٹس اور بانی پی ٹی آئی کے ذاتی اکاونٹ پر سوالات کیے گئے۔
جے آئی ٹی نے استفسار کیا پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر اڈیالہ جیل کی معلومات کیسے فراہم کی جاتی رہی ہیں۔
علیمہ خان کی پھر جے آئی ٹی میں پیشی،3گھنٹے پوچھ گچھ



















