یوکرین کاروس پر سب سے بڑا ڈرون حملہ ،ایک ہلاک،3زخمی

ماسکو:(مشرق نیوز) یوکرین کاروس پر سب سے بڑا ڈرون حملہ ،ایک ہلاک،3افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے ماسکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے،روسی وزارت دفاع نے کہاراتوں رات کئی علاقوں میں 337 یوکرینی ڈرون مار گرائے ،91 ڈرونز ماسکو کی جانب بھیجے گئے ،یوکرین کی سرحد سے ملحق کرسک کے علاقے میں مزید 126 ڈرون گرائے ۔